عمرو عیار اور شمان جادوگر کا دوست سردار کوہِ شیطان

شمان جادوگر سر جھکائے گہری سوچ میں غرق اپنے تخت پر بیٹھا ہوا ہے۔ اس کے سامنے اس کے امراء، وزراء اور مصاحبوں کی لمبی قطار موجود تھی۔ وہ سب خاشومی سے بیٹھے شمان جادوگر کو دیکھ رہے تھے۔ شمان کے دائیں اور بائیں جانب زاگر اور کالیا جادوگر وزیر بھی اپنے اپنے تختوں پر […]