Add Your Heading Text Here

ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں

اگر آپ لکھاری ہیں، خیالات رکھتے ہیں یا زندگی کے تجربات کو الفاظ میں ڈھالنا جانتے ہیں, تو ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہماری ویب سائٹ پر آپ کو وہ پلیٹ فارم فراہم کیا جا رہا ہے جہاں آپ اپنی تحریریں لاکھوں قارئین تک پہنچا سکتے ہیں۔

آپ کن موضوعات پر لکھ سکتے ہیں؟

آپ ویب سائٹ پر موجودہ موضوعات کے بارے میں لکھ سکتے ہیں جو آپ کہ اوپر دیئے گئے مینیو میں دکھائی دے رہے ہیں۔

تحریر بھیجنے سے پہلے یہ نکات ضرور پڑھ لیں:

  • تحریر صرف اُردو زبان میں ہو
  • مواد کاپی شدہ اور مصنوعی نہ ہو
  • مضمون کم از کم 500 سے 600 الفاظ پر مشتمل ہو
  • غیر اخلاقی یا متنازعہ مواد قابلِ قبول نہیں ہے
  • کسی خاص ویب سائٹ ، سروس یا برانڈ کی براہِ راست تشہیر ممنوع ہے

ادارتی جائزہ اور اشاعت کا عمل:

  • آپ کی تحریر موصول ہونے کے بعد ہماری ٹیم اس کا جائزہ لے گی
  • اگر تحریر ہماری پالیسیز کے مطابق ہوئی تو اُسے شائع کیا جائے گا
  • ادارہ کسی بھی تحریر کو شائع کرنے یا نہ کرنے کا مکمل اختیار رکھتا ہے
  • ترمیم، سرخی یا فائنل فارمیٹنگ کا حق ادارے کے پاس محفوظ ہے

تحریر کیسے بھیجیں؟

آپ درج ذیل طریقوں سے ہمیں اپنی تحاریر ارسال کر سکتے ہیں:

  • ہماری ویب سائٹ پر نیچے دیے گئے فارم کے ذریعے
  • آپ ہمیں ای میل بھی کر سکتے ہیں: editor@sochkasafar.com

اگر کوئی فائل یا پی ڈی ایف منسلک کرنی ہو تو وہ بھی آپ بذریعہ فارم یا ای میل منسلک کر سکتے ہیں۔